ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑپرکھڑے ہیں، عمران خان

آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑپرکھڑے ہیں، عمران خان
کیپشن: Imran Khan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑپرکھڑے ہیں۔

عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں، ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں۔ پی ٹی آئی کی طرح ہر ایک کو انتخاب کرنا چاہیے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں، آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت  کے ساتھ یا پھر کرپٹ مافیہ اور فاشزم اور جنگل کے قانون کے ساتھ۔

Bilal Arshad

Content Writer