چینی صدر کی دعوت پر فرانسیسی صدر رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

3 Apr, 2023 | 02:31 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون 5 سے 7 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

  ترجمان چینی وزارت خارجہ کی ہوا چونینگ نےکا کہنا تھا کہ  فرانسیسی صدر  کو چین آنے کی دعوت دی گئی ہے ، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان اہمیت کا حامل ہے۔

مزیدخبریں