ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ای او سمیڈا اپنے عہدے سےمستعفی

سی ای او سمیڈا اپنے عہدے سےمستعفی
کیپشن: CEO SMEDA
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیف ایگزیکٹو  اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سمیڈا ) ہاشم رضا نے وزیراعظم عمران خان کی آئین شکنی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

چیف ایگزیکٹو سمیڈا ہاشم رضا نے اپنا  استعفیٰ وزارت صنعت و پیداوارکو بھجوا دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفےمیں لکھا ہےکہ حالیہ سیاسی چپقلش ملکی مفاد میں نہیں ہے، ملک کو آئین کے تحت ہی چلنا چاہیے، ان حالات میں وہ مزید کام نہیں کر سکتے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer