(ویب ڈیسک) گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کی تقریب حلف برداری، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمدامیربھٹی نےعمرسرفرازچیمہ سےحلف لیا۔
تفصیلات کےمطابق گورنرپنجاب کی برطرفی کے بعد عمرسرفرازچیمہ نےبطورگورنرپنجاب حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمدامیربھٹی نےعمرسرفرازچیمہ سےحلف لیا۔ نئے گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی شرکت کی۔