ریحام خان کا نواز شریف سے متعلق بڑا بیان

3 Apr, 2022 | 03:13 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے مسلم لیگ ( ن) کے قائد محمد نواز شریف کو مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما قرار دیا ہے ۔

ریحام خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں نوازشریف کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما  بلکہ ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں۔عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج، زرداری، بلاول اور شہباز پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
انہوں نے لکھا کہ جس طرح انہوں نے پارٹی کے بہترین مستقبل کے لیے کام کیا وہ متاثر کن ہے۔

مزیدخبریں