وفاقی کابینہ تحلیل کردی گئی: فواد چوہدری  

3 Apr, 2022 | 01:59 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک) صدر کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کےبعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےٹوئئر پر جاری بیان میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے جب کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ کچھ دیرقبل وزیراعظم عمران خان نےقوم سے خطاب میں صدرکو اسمبلیاں تحلیل کرنے  تجویز دی تھی ۔صدر ممللکت کی جانب سے تجویزمنظور کرتے ہوئے اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں ہیں۔
 

مزیدخبریں