وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس بلا لیا

3 Apr, 2022 | 01:46 PM

ویب ڈیسک:موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظروزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےلڑائی گلی محلے تک پہنچ چکی ہےنئے الیکشن کے لیے آصف زرداری کے علاوہ سب تیار ہے

میری معلومات کے مطابق ریاستی ادارے بھی انتخابات چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ کچھ دیرقبل وزیراعظم عمران خان نےقوم سے خطاب میں صدرکو اسمبلیاں تحلیل کرنے  تجویز دی تھی ۔صدر ممللکت کی جانب سے تجویزمنظور کرتے ہوئے اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں ہیں۔

مزیدخبریں