اجلا س سے قبل علیم خان گروپ کو بڑاجھٹکا

3 Apr, 2022 | 11:28 AM

سٹی42 پنجاب میں قائدایوان کےانتخاب کیلئے جوڑ توڑ کی سیاست جاری ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے ۔مونس الہٰی  علیم خان گروپ کے مزید 3 ارکان توڑ نے کامیاب ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر نےاشرف رند،عون ڈوگر،علمدارقریشی کی مونس الہٰی سےملاقات کی ہے۔عبدالعلیم خان گروپ کے تینوں ارکان پرویز الہٰی کووٹ دیں گے۔خرم لغاری،اویس دریشک نے بھی پرویزالہٰی سےملاقات کی تھی۔

مزیدخبریں