ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفاتر کے چکر ختم، اب برتھ، میرج اور طلاق سرٹیفکیٹس آن لائن ملیں گے

دفاتر کے چکر ختم، اب برتھ، میرج اور طلاق سرٹیفکیٹس آن لائن ملیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)حکومت پنجاب نے شہریوں کی سہولت کے لئے تمام بنیادی سرٹیفکیٹس آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ بلدیات نے تینوں سرٹیفکیٹس آن لائن کرنے کے حوالے سے موثر اقدامات کر لیے ہیں،  اب برتھ،میرج،طلاق اورڈیتھ سرٹیفکیٹس آن لائن ملیں گے،سرٹیفکیٹس آن لائن کرنے کیلئے محکمہ بلدیات اور نادرا کے درمیان بھی معاملات طے پاگئے ہیں۔

اب شہریوں کوٹاﺅن کمیٹیوں اور بلدیہ کے دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے بلکہ شہری گھر بیٹھے آن لائن ہی اپنا مطلوبہ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer