ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طلباء کو بھی چونالگانے سے باز نہ آیا

پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طلباء کو بھی چونالگانے سے باز نہ آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس، محکمہ ایجوکیشن کے حلال احمر فنڈز کی تحقیقات کا حکم دیا گیا۔ 3 ملین طلباء سے 100 روپے ماہانہ وصول کیے جاتے ہیں۔

 سٹی 42 نیوز کے مطابق چیئرمین نیب نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پاکستان حلال احمر فنڈز کی جانچ پڑتال کا حکم دیا۔ نیب کے مطابق پنجاب کے کالجوں اورسکولوں کے تقریبا 3 ملین طلباء سے 100 روپے ماہانہ وصول کیے جاتے ہیں۔

نیب کے مطابق حلال احمر کے فنڈز سالانہ 18 کڑور بنتے ہیں۔ مگر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب مذکورہ فنڈز ہلال احمر کے اکائونٹ میں منتقل نہیں کرتا۔ چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو کیس کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔