(جنید ریاض) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت نہم ودہم جماعت کے سالانہ امتحان اختتام پذیر ہوگئے، اب طلبا کو بے صبری سے رزلٹ کا انتظار ہے۔
یہ خبر پڑھیں۔۔۔عمران خان کا بڑا کھڑاک، ایک ہی دن میں 3 بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں
ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق امتحان میں 26 امیدواروں کے خلاف یو ایم سی مقدمات بنائے گئے ہیں جبکہ10 جعلی امیدواروں کو امتحان دینے پر پولیس کے حوالے کیا گیا۔
خبر ضرور پڑھیں۔۔۔لاہور کے مشہور پلازےمیں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں
ترجمان لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ پریکٹیکلز کا آغاز 5 اپریل سے ہوگا جبکہ میٹرک کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہوگا اور نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کیا جائے گا۔