موٹرسائیکلوں کے دشمن اینٹی کارلفٹنگ سٹاف کے ہتھے چڑھ گئے

3 Apr, 2018 | 02:32 PM

(عرفان ملک) شہر میں موٹرسائیکلوں کے دُشمن اینٹی کارلفٹنگ سٹاف کے ہتھے چڑھ گئے، پولیس نے ملزمان سے 31 موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔ عمران خان کا بڑا کھڑاک، ایک ہی دن میں 4 بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

شہرمیں موٹر سائیکل چوری کے واقعات بڑھنے لگے ۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل چوری روکنے کے لیے ماڈل ٹائون ڈویژن نے کارروائی کی۔ دو چور خفیہ اطلاع پر پکڑے گئے ۔ ملزمان موٹر سائیکل پر سفر کرتے اور جہاں موقع ملتا موٹر سائیکل چوری کرتے اور دیہات میں جا کر سستے داموں فروحت کر دیتے تھے۔

یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔لاہور کے مشہور پلازےمیں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں ہلاکتی

ملزمان کا کہنا تھا کہ اب انہیں یاد بھی نہیں کہ وہ ابتک کتنی موٹر سائیکلیں چوری کر چکے ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔گرمی سے پریشان لاہوریئے خوش ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے زبردست پیشگوئی کردی

پولیس نے ملزمان سے اکتیس موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے جس میں مزید چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہونے کی توقع ہے۔

مزیدخبریں