سٹی 42:ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود مقدمات درج نہ کرنے پر عدالت کا سخت اظہار برہمی،سی سی پی او کو فوری پیش ہونے کا حکم دی دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود مقدمات درج نہ کرنے پر عدالت نے سخت لہجہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ توڑ دیں دو چار افسروں کی گردنیں جو احکامات کو نہیں مانتے۔
واضح رہے کہ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود مقدمات درج نہ کرنے کا یہ معاملہ ہے جس پر عسالت نے سی سی پی او کو فوری پیش ہونے کا حکم دی دیا۔