بھارتی پنجابی فلم ’ارداس‘ بھی سینماؤں کی زینت بنے گی  

2 Sep, 2024 | 10:14 PM

زین مدنی : بھارتی پنجابی فلم ارداس بھی سینماؤں کی زینت بنے گی ۔ 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے , فلم آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی ۔ 

فلم کی کاسٹ میں گپی گریوال، گرپیت گھگھی، مینڈی ٹھکر اور ایمی ورک سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم کی کہانی بابا گرو نانک کی تعلیمات پر مبنی ہے ۔ فلم کو خصوصی طور پر سکھ برادری کے لئے ریلیز کیا جائے گا ۔ 

مزیدخبریں