انٹربینک میں ڈالر مہنگا

2 Sep, 2024 | 06:07 PM

اشرف خان : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسےمہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے  سے بڑھ کر  278.64روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا۔ اوپن مارکیٹ میں یوور 23 پیسے مہنگاہوکر 308.52  روپے، برطانوی پاؤنڈ  1 روپے مہنگاہوکر 366.55 روپے پر آگیا ۔ اسکے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.16 روپے،  سعودی ریال بھی 74.36 روپے پر برقرار رہا ۔ 

مزیدخبریں