ویب ڈیسک : ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2503 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔