پنجاب حکومت کا لیکیوڈیشن بورڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ

2 Sep, 2024 | 01:13 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : لیکیوڈیشن بورڈ کو ختم کرنے کی سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی گئی ، سمری محکمہ کوآپریٹو پنجاب کی جانب سے ارسال کی گئی ہے۔

  پنجاب حکومت کا لیکیوڈیشن بورڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب لیکیوڈیشن بورڈ کے خاتمے کے بعد اس کے تمام معاملات بورڈ آف ریونیو دیکھا کرے گا۔ اس فیصلے سے سالانہ چالیس کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ محکمہ کوآپریٹیو نے سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد معاملہ اسمبلی میں بھجوایا جائےگا۔

مزیدخبریں