محکمہ آئی اینڈ سی نے محکمہ فوڈ کو ختم کرنے کی سمری ارسال کر دی

2 Sep, 2024 | 11:32 AM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : محکمہ آئی اینڈ سی نے محکمہ فوڈ کو ختم کرنے کی سمری ارسال کر دی ،محکمہ فوڈ کی جگہ کموڈیٹی کنٹرول منیجمنٹ کے نام سے نیا محکمہ بنے گا۔
 محکمہ آئی اینڈ سی نے محکمہ فوڈ کو ختم کرنے کی سمری ارسال کر دی ہے ۔ محکمہ فوڈ کی جگہ کموڈیٹی کنٹرول منیجمنٹ کے نام سے نیا محکمہ بنے گا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی محکمہ آئی اینڈ سی کو رپورٹ کرے گی۔ ایگریکلچر مارکیٹنگ ،ڈائریکٹر فوڈ، ڈی جی پرائس اور چکن پرائس اس نئے محکمہ کے ماتحت ہونگے ۔ری سڑکچرنگ کمیٹی نے محکمہ فوڈ کو ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

مزیدخبریں