چیئرمین الفلاح تھیٹر کی وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے تھیٹرز کھولنے کی اپیل

2 Sep, 2023 | 10:01 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: چیئرمین الفلاح تھیٹر ارشد چوہدری نے نئی تھیٹر یونین سے لاتعلقی اختیار کر لی۔ 

ارشد چوہدری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا  نئی بننے والی تھیٹر یونین سے کوئی تعلق نہیں ہے، میرا نام استعمال نہ کیا جائے، کسی نے میرا نام استعمال کیا تو قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ 

ارشد چوہدری نے وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی سے تھیٹرز کھولنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کئی افراد کا روزگار بند ہوگیا ہے تھیٹرز کھولیں جائیں ۔ 

مزیدخبریں