مصری شاہ کے علاقہ میں زہریلی چیز کھلا  کرخاتون کا قتل

2 Sep, 2023 | 01:01 PM

وقا ص احمد:مصری شاہ کے علاقہ کاچھو پورہ میں 38 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلا ت کے مطا بق 38 سالہ خاتون کو رات گئے زہریلی چیز کھلا  کر قتل کیا گیا ،متوفیہ کی شناخت 38 سالہ بشری کے نام سے ہوئی ہے،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ایدھی رضا کاروں نے پولیس کاروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔ 

مزیدخبریں