شریف خاندان کی سکیورٹی واپس لے لی گئی ، وزیرداخلہ کی تصدیق  

2 Sep, 2022 | 09:42 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)شریف کی خاندان کی سکیورٹی واپس لے لی گئی  صوبائی وزیر داخلہ نے سیکورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے شریف خاندان کی سکیورٹی کے حوالے سے ٹویٹ کردی ۔ صوبائی وزیرداخلہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ شریف خاندان سے پنجاب پولیس کی تمام سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔

 صرف شہباز شریف کو ان کے منصب (بلیو بک) کے مطابق سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

مزیدخبریں