(رضوان نقوی) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے آگاہی مہم کا تیسرا روز،چیف کمشنر آرٹی او ناصر اقبال کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے آگاہی مہم کا تیسرے روز چیف کمشنرناصر اقبال نے تاجر رہنماوں سے تجاویز بھی طلب کیں، پراپرٹی کی رجسٹریشن پر فائلرکو 2فیصد، نان فائلر کو 7فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔