پنجاب پولیس نے بڑا مطالبہ کر دیا

2 Sep, 2022 | 04:04 PM

Imran Fayyaz

(قیصر کھوکھر) ڈیلی الاؤنس کی مد میں رقم دی جائے، پنجاب پولیس نے ڈیلی الاؤنس کی مد میں اربوں روپے مانگ لیے۔

  پنجاب پولیس کی جانب سے محکمہ خزانہ کو پنجاب پولیس کا ڈیلی الائونس بڑھانے کی سمری ارسال کی گئی ہے، یہ سمری محکمہ خزانہ کو موصول ہوگئی ہے، سمری میں پنجاب پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پولیس کا ڈیلی الاؤنس سال 2017 کے مطابق کیا جائے۔ سمری کے مطابق اس مد میں پنجاب پولیس نے محکمہ خزانہ سے پانچ ارب روپے مانگے ہیں۔

مزیدخبریں