ویب ڈیسک: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفا ئنگ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی طرف سے کھیلتے ہوئے آئرلینڈ کے خلاف 110 واں انٹرنیشنل گول کرکے ایران کے سابق فٹبالر علی داعی کا 109 گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
Record = broken ????
— BBC Sport (@BBCSport) September 1, 2021
Cristiano Ronaldo broke the world record for goals scored in men's international football as he hit his 110th and 111th goals for Portugal ????
More ⤵️ #bbcfootball
گزشتہ روز پرتگال نے آئر لینڈ کیخلاف میچ میں 1-2 سے کامیابی حاصل کی ۔پرتگال کی جانب سے دونوں گو ل کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے کیے اور رونالڈو انٹرنیشنل مینز فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔
Top International Mens Scorers
— Sky Sports Statto (@SkySportsStatto) September 1, 2021
All-time
110 CRISTIANO RONALDO
109 Ali Daei
89 Mokhtar Dahari
84 Ferenc Puskas
79 Godfrey Chitalu
78 Hussein Saeed
77 Pele
76 Lionel Messi pic.twitter.com/oIbdoEyIKr
رونالڈو نے 180 میچز میں 110 انٹرنیشنل گول مکمل کیے جبکہ ایرانی فٹبالر علی داعی نے 109 گول 149 میچز میں اسکور کیے تھے ۔