(سٹی 42) سیشن عدالت کو دہشتگردی سے بچا لیا گیا، بم ڈسپوزل سکواڈ نےہینڈ گرنیڈ کوناکارہ بنادیا۔
تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت کے باہر سےہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ نےہینڈ گرنیڈ کوناکارہ بنادیا، ہینڈ گرنیڈ موٹر سائیکل میں چھپا یا گیا تھا۔
2 Sep, 2021 | 12:18 PM