سستی سواری بھی مہنگی، اٹلس ہنڈا موٹرسائیکل کی نئی ریٹ لسٹ جاری

2 Sep, 2019 | 11:48 AM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: سستی سواری بھی مہنگی ہوگئی، اٹلس ہنڈا موٹرسائیکل نے نئی ریٹ لسٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا موٹرسائیکل نے نئی ریٹ لسٹ جاری کردی۔  ہنڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت 74ہزار 9سو روپے مقرر، سی جی125 1لاکھ 24ہزار کی ہوگئی۔

 جبکہ سی بی150 ایف 2لاکھ 9 ہزار اور سی بی 250  5لاکھ 40 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔

مزیدخبریں