ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن اتفاق ہسپتال کے بالمقابل واٹر فلٹریشن پلانٹ کی مشنری اور نلکے غائب، انتظامیہ بے خبر

ماڈل ٹاؤن اتفاق ہسپتال کے بالمقابل واٹر فلٹریشن پلانٹ کی مشنری اور نلکے غائب، انتظامیہ بے خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمیر افضل : ماڈل ٹاؤن اتفاق ہسپتال کے بالمقابل نصب واٹر فلٹریشن پلانٹ غیرفعال ہوچکا ہے ۔ 
فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تختی بھی غائب ہے  ،مشینری اور نلکے بھی چوری ہوچکے ہیں مگر  انتظامیہ بے خبر ہے ۔پلانٹ غیر فعال ہونے سے علاقہ مکین دور دراز سے پانی بھر نے پر مجبور ہیں ۔ علاقہ مکین کہتے ہیں کہ  ماڈل ٹاؤن فلٹریشن پلانٹ جلد فعال  کریں کیونکہ  مہنگائی میں صاف پانی خریدنا ممکن نہیں ہے ۔ فلٹریشن پلانٹ کے ارد گرد  گندگی کے ڈھیر ہیں ۔ انتظامیہ فلٹریشن  پلانٹ کی دیکھ بھال نہیں کرتی اگر انتظامیہ فلٹریشن پلانٹ کی دیکھ بھال کرتی تو آج  صاف پانی سے محروم نہ  ہونا پڑتا