مولانا فضل الرحمان کی اسحاق ڈار سے ملاقات، ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

2 Oct, 2024 | 08:24 PM

ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔ 

مولانا فضل الرحمان اور اسحاق ڈار کی ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، جس میں مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی ۔ 

 ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی ۔ 

مزیدخبریں