ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی اسلحہ اسمگل کرنیوالا  گروہ گرفتار

غیر قانونی اسلحہ اسمگل کرنیوالا  گروہ گرفتار
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چوہدری: آرگنائزڈ کرائم یونٹ کینٹ نے غیر قانونی اسلحہ اسمگل کرنیوالا  گروہ گرفتار کرلیا 

آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ نے  انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ۔ خیبرپختونخواسے پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ اسمگل کرنیوالا 3 رکنی گروہ گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ روح اللہ، قدیم خان اور طارق شامل ہیں ۔  ڈی ایس پی  او سی یو کے مطابق گرفتار ملزمان سے درجنوں پسٹلز اور جدید رائفلیں برآمد  ہوئیں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔