ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم بی بی ایس کا نصاب تبدیل کرنے کے لیے سبجیکٹ سپشلسٹس کا خصوصی اجلاس

ایم بی بی ایس کا نصاب تبدیل کرنے کے لیے سبجیکٹ سپشلسٹس کا خصوصی اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری:ایم بی بی ایس کےتیسرے،چوتھے سال کےنصاب کی تبدیلی پرکام شروع کردیا گیا۔میڈیکل کالجوں کےماہرین میڈیکل ایجوکیشن اورسبجیکٹ سپیشلسٹ کاخصوصی اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے کی۔وی سی پروفیسر احسن وحیدکا کہنا ہے کہ ایم بی بی ایس کے پہلے ،دوسرے سال کے نصاب کو ماڈیولرسسٹم پر لاچکے ہیں،اب تیسرےاورچوتھےپروفیشنل کانصاب ماڈیولربنایاجائےگا،تیسرےسال سےطلبہ کےکلینکل آورزبڑھائے جائیں گے، ایک ہفتےمیں12سے14گھنٹےکلینکل ٹریننگ کے ہونے چاہئیں ،ایم سی کیوز کا نظام اچھا ہے تاہم امتحان پاس کرنا آسان ہوگیا ،اجلاس میں پرووائس چانسلر وی ایچ ایس پروفیسر نادیہ نسیم ودیگر  نے بھی شرکت کی