دْرِنایاب : ایل ڈی اے شعبہ ٹاون زون ٹو کی سبزہ زار میں کارروائی ، غیر قانونی کمرشل املاک سربمہر کردیں ۔
ایل ڈی اے نے غیر قانونی کمرشل استعمال پر متعدد املاک سربمہر کردیں ۔ فوڈ پوائنٹ ، الہدی سکول سسٹم ، دار ارقم ، پپس سکول سسٹم سربمہر کردیا گیا ۔ زی کاس سکول سسٹم ، حسن آرتھوپیڈک پولی کلینک ، گل بیوٹی سیلون کو سربمہر کردیا گیا ۔ چیف ٹاون پلانر ون اسد الزمان نے آپریشن کی نگرانی کی جبکہ پولیس اور انفورسمنٹ کا عملہ موجود تھا ۔
ایل ڈی اے کی سبزہ زار میں کارروائی ، غیر قانونی کمرشل املاک سربمہر
2 Oct, 2024 | 02:25 PM