ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے دو کیبنیٹ کمیٹیاں ڈی نوٹیفائی کردیں

حکومت پنجاب نے دو کیبنیٹ کمیٹیاں ڈی نوٹیفائی کردیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے دو کیبنیٹ کمیٹیاں ڈی نوٹیفائی کردیں ،حکومت نے باقاعدہ ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اب تمام فیصلے ڈائریکٹ کابینہ کو بھجوائیں جائیں گے ۔
 حکومت پنجاب نے دو کیبنیٹ کمیٹیاں ڈی نوٹیفائی کر دی ہیں۔ کیبنیٹ کمیٹی آن فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کو ختم کر دیا گیا ہے جبکہ کیبنیٹ کمیٹی آن لیجیسلیٹیو بزنس کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ دونوں کمیٹیاں ختم کرنے سے پنجاب کابینہ کا ورک لوڈ بڑھ گیا ہے۔ اب تمام فیصلے ڈائریکٹ کابینہ کرے گی۔ دونوں کیبنیٹ کمیٹیوں کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer