رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہوگا

2 Oct, 2024 | 10:46 AM

(ویب ڈیسک)رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

سورج گرہن رات 2 بج کر 47 منٹ پر ختم ہوگا جو جنوبی اور شمالی امریکا ،پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹیکا میں دیکھا جاسکے گا،2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج گرہن لگے گا ۔

سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 43 منٹ پر ہوگا ،سورج گرہن رات 2 بج کر 47 منٹ پر ختم ہوگا۔

مزیدخبریں