بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 28پیسے فی یونٹ اضافہ

2 Oct, 2023 | 05:43 PM

اویس کیانی : بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 28پیسے فی یونٹ اضافے کا اطلاق کر دیاگیا۔ 

تفصیلا ت کے مطابق  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم مارچ 2024 تک ہوگا۔  بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ملک بھر کے تمام صارفین پر ہوگا۔ 

واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 146ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ 

مزیدخبریں