اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ،یورو،بر طا نوی پاؤنڈ،سعودی ریال مستحکم

2 Oct, 2023 | 11:51 AM

سعید احمد :اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ،یورو،بر طا نوی پاؤنڈ،سعودی ریال مستحکم ،جبکہ امارتی درہم  کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہوگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا،جبکہ سعودی ریال 76 روپے 20 پر،یورو 306 ،برطانوی پاؤنڈ 353 روپے پر مستحکم ہے۔
اماراتی درہم 20 پیسے اضافے سے 80 روپے کا ہوگیاہے۔


مزیدخبریں