سعید احمد :انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مز ید تگڑا ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہو گیا ،انٹربینک میں ڈالرکی286روپے50پیسےپرٹریڈنگ جاری ہے۔
ڈالربلندترین سطح سےابتک20روپے60پیسےسستاہوچکاہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی،ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔