مسلم ٹاؤن موڑ، چلتی موٹر سائیکل میں آگ لگ گئی

2 Oct, 2022 | 08:00 PM

Imran Fayyaz

(اسرار خان) مسلم ٹاؤن موڑ کے قریب چلتی موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ فیروز پور روڈ پر مسلم ٹاؤن موڑ کے قریب پیش آیا ، آتشزدگی کے باعث موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ موٹر سائیکل میں فنی خرابی کے باعث لگی،واقع میں موٹر سائیکل سوار محفوظ رہا۔

مزیدخبریں