پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-اتوار02 اکتوبر،2022

2 Oct, 2022 | 11:54 AM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار02 اکتوبر،2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 198روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 193روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 90روپے
جاپانی پھل درجہ دوئم فی کلو 95روپے
انار  دیسی فی کلو 220روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار02 اکتوبر،2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 72روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 110روپے
لہسن چائنہ فی کلو 210روپے
لہسن دیسی فی کلو 277 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 96روپے
لیموں دیسی فی کلو 240روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 120روپے
مزیدخبریں