پاک سری لنکا سیریز، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت سکیورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس

2 Oct, 2019 | 11:38 AM

Shazia Bashir

قذافی بٹ: لاہور میں پاکستان اورسری لنکا کے مابین کرکٹ میچوں کا انعقاد، وزیراعلیٰ پنجاب نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق صوبائی وزراء راجہ بشارت، محمد ہاشم ڈوگر، محمد تیمور خان، عنصر مجید خان نیازی، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل پولیس اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران بھی شریک ہوں گے۔   

مزیدخبریں