خوبصورت، بے داغ، کھلا اور نکھرا چہرہ ہرعورت کی خواہش ہوتی ہے۔ مگرغیرمتوازن خوارک، دھوپ، گرمی اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے اکثرخواتین اپنی عمر سے بڑی دکھائی دیتی ہیں۔ ایسے میں سکن سٹوڈیو انکی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں معاونت کررہا ہے۔
کیل مہاسے چھائیاں یا غیرضروری بالوں کا خاتمہ اب ہو گا جدید لیزر میشن سے سکن سٹوڈیو میں جدید مشین کے ذریعے ہیڈرو اور فوٹو فیشل کے ساتھ ساتھ خواتیں کی سیلف گرومنگ میں بھی مدد دی جاتی ہے۔ ڈاکٹر مومنہ کے مطابق غیر معیاری کاسمیٹکس کا بے جا استعمال اور غیرمعیاری سکن ٹریٹمنٹ خواتین میں سنگین جلدی بیماریاں پیدا کرتے ہیں، جبکہ خواتین کو خوراک پانی سبزیوں اورپھلوں پر بھی توجہ دینی چاہیئے۔
ڈیفنس فیز فائیو میں قائم سکن سٹوڈیو اپنی طرز کا ایک منفرد جدید سکن کیئرسنٹر ہےجس میں مایہ ناز پروفیشنلز خواتین کی خوبصورتی کو چار چاند لگارہے ہیں۔