مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

2 Nov, 2024 | 08:01 PM

فراز رمضان : ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ۔ 

غلہ منڈی میں لال مرچ 7 ہزار روپے من مہنگی ہو گئی ، جبکہ ہول سیل سطح پر لال مرچ 17 ہزار روپے من سے مہنگی ہو کر 24 ہزار روپے فی من فروخت ہونے لگی ۔ 

آڑھتیوں کے مطابق سندھ کی فصل ہے اس لیئے مہنگی ہے، مقامی فصل اس دفعہ کم ہوئی ہے، اگلے سیزن میں اب مرچوں کا ریٹ ڈاؤن ہوگا۔ 

مزیدخبریں