ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے 33 اضلاع میں پولیو مہم کا اختتام، 2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

پنجاب کے 33 اضلاع میں پولیو مہم کا اختتام، 2 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری : پاکستان کے تین شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں پولیو مہم جاری ہے ۔ 

پنجاب کے بقیہ 33 اضلاع میں مہم کا اختتام ہوگیا، پانچ روز کے اختتام تک 2 کروڑ، 31 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔ لاہور میں 21 لاکھ، 5 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ 

سربراہ انسداد پولیو مہم عدیل تصور کا کہنا ہے کہ آج سے لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں کیچ اپ کا آغاز ہو گا ، صرف ویکسین سے محروم بچوں کا فالو اپ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب پولیو مہم کی خود نگرانی کر رہی ہیں ۔ پولیو وائرس کے تانے بانے افغانستان سے مل رہے ہیں۔