ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب کا گونگے بہرے افراد کو تربیت دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا گونگے بہرے افراد کو تربیت دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب کا گونگے بہرے افراد کو تربیت دینے کا فیصلہ، محکمہ سوشل ویلفیئر کو کینیڈین فرم ’’ڈیف ریچ‘‘ کے ساتھ معاہدے کی اجازت مل گئی ۔ 

ینیڈین فرم ’’ڈیف ریچ‘‘ پنجاب کے گونگے بہرے افراد کو خصوصی تربیت دے گی، تربیتی عمل کا سارا خرچ کینیڈین فرم خود برداشت کرے گی، البتہ گونگے بہرے افراد کے سینٹر کیلئے جگہ محکمہ سوشل ویلفیئر فراہم کرے گا۔ 

واضح رہے کہ پنجاب کے ہزاروں گونگے بہرے افراد کی تربیت پر کروڑوں روپے خرچ ہوں گے، ٹریننگ میں گونگے بہرے افراد کومعاشرے کا فعال شہری بننے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔