ویب ڈیسک: سندھ سرکار نے ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپئے مقرر کردیں۔
محکمہ محنت و افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے لاگو ہوگا۔
واضح رہے کہ سندھ سرکار نے رواں سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
2 Nov, 2023 | 06:20 PM