ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے مہنگا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283.50 روپے سے بڑھ کر 284.50 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 300 روپے، برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 344.50 روپے ، امارتی درہم 20 پیسے اضافے سے 79.70 روپے ، جبکہ سعودی ریال 30 پیسے اضافے سے 76روپے کا ہوگیا۔
ڈالر مہنگا، یورو، امارتی درہم، سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ
2 Nov, 2023 | 06:07 PM