ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مہنگا، یورو، امارتی درہم، سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ

ڈالر مہنگا، یورو، امارتی درہم، سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے مہنگا ہوگیا۔ 
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283.50 روپے سے بڑھ کر 284.50 روپے پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 300 روپے، برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 344.50 روپے ، امارتی درہم 20 پیسے اضافے سے 79.70 روپے ، جبکہ  سعودی ریال 30 پیسے اضافے سے 76روپے کا ہوگیا۔