ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد : قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے سابق وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ہوئی۔ 
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور قانونی امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور سلمان شہباز بھی موجود رہے۔ ملاقات میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم ، منشورکمیٹی اورپارٹی بیانیہ پربھی گفتگو ہوئی، اس کے علاوہ پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے پر بھی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں 4 نومبر کو ہونے والی خصوصی جنرل کونسل پر بھی بات چیت کی گئی۔ 
نوازشریف نے کہا کہ فلسطینیوں کی محبت کو کوئی دل سے نہیں نکال سکتا۔ اسرائیلی مظالم پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔