پرائز بانڈز کی واپسی اور تبدیلی کی تاریخ میں توسیع  

2 Nov, 2022 | 08:53 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تبدیلی اور واپس کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کردی۔

سٹیٹ بینک آف بینک کاکہناہے کہ 7500 ، 15000 ،25000 اور40 ہزار والے بانڈز واپس لئے جائیں گے۔ مرکزی بینک کاکہناہے کہ پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کوواپسی یا تبدیلی کا آخری موقع ہے ،سرمایہ کار پرائز بانڈز کو کیش یا رجسٹرڈ بانڈز میں تبدیل کرا سکتے ہیں ،بینک کاکہنا ہے کہ پرائز بانڈز سپیشل یا ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔

مزیدخبریں