ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لانگ مارچ سے تصادم کا خدشہ ،عمران خان کےلئے نئی رکاوٹ

لانگ مارچ سے تصادم کا خدشہ ،عمران خان کےلئے نئی رکاوٹ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،جمعیت علماء اسلام نے لانگ مارچ کیخلاف درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کر دی۔

 جمعیت علماء اسلام کی جانب سے درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔جمعیت علماء اسلام کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی بھی استدعا کی ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ بنیادی حقوق کا معاملہ ہونے کے باعث درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دیا جائے،اہم نوعیت کا معاملہ ہے اس لیے درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کی جائے۔

 یہ بھی موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ سے تصادم کا خدشہ ہے،تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer