ویب ڈیسک : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا۔
ورلڈ کپ کے آفیشل گانے میں کیربین سپر سٹار کیز ڈیفلتھرز اور شان پال آواز کا جادو جگایا۔
اولمپئین سٹار یوسین بولٹ، سابق کیربین بلے باز کرس گیل، علی خان، شیونارائن چندرپال اور دیگر لوکل کیربین کرکٹ سٹار بھی گانے کا حصہ ہیں۔